Results 1 to 4 of 4

Thread: ان دونوں میں سے افضل کون ہے؟

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default ان دونوں میں سے افضل کون ہے؟




    ان دونوں میں سے افضل کون ہے؟

    امام شافعی رØ+مہ اللہ سےپوچھا گیا: ان دو شخصوں میں سے افضل کون ہے؟
    (۱) ایک وہ جس نے کفر چھوڑ کر اسلام قبول کیا
    (۲)دوسرا وہ مسلمان جس نے گناہ چھوڑ کر توبہ اختیار کی؟
    امام شافعی رØ+مہ اللہ Ù†Û’ جواب دیا: گناہوں سے توبہ کرنے والا افضل ہے Û” پوچھنے والے Ù†Û’ پوچھا وہ کیسے؟
    فرمایا: جس شخص Ù†Û’ کفر Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ کر اسلام قبول کیا وہ جہالت سے Ù†Ú©Ù„ کر معرفت ربانی Ú©Û’ درجے Ú©Ùˆ پہنچا اور جس مسلمان Ù†Û’ گناہ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ کر سچی توبہ کر Ù„ÛŒ تو وہ معرفت ربانی Ú©Û’ درجے سے بلند ہو کر Ù…Ø+بت الہی Ú©Û’ درجے میں پہنچ گیا ( اور یہ بات ظاہر ہے کہ Ù…Ø+بت کا درجہ معرفت Ú©Û’ درجے سے افضل ہے)

    بØ+والہ : التوبۃ من المعاصی Ùˆ الذنوب
    للشیخ مصطفی ابراہیم Ø+Ù‚ÛŒ

  2. #2
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Rep Power
    21474882

    Default Re: ان دونوں میں سے افضل کون ہے؟

    Jazak ALLAH

  3. #3
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,712
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Rep Power
    21474869

    Default Re: ان دونوں میں سے افضل کون ہے؟

    wah

  4. #4
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Rep Power
    249133

    Default Re: ان دونوں میں سے افضل کون ہے؟

    Jazak ALLAH khair

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •